عید الضحیٰ پر آلائشوں کو بروقت ٹھکانے لگایا جائے : شہبازشریف

(میڈیا پاکستان) وزیر اعلیٰ پنجاب کی ویڈیو لنک کے ذریعے اعلی انتظامی عہدے داروں کے ساتھ میٹنگ، عید الضحی پر آلائشیں اٹھانے اور صفائی ستھرائی کے انتظامات کا جائزہ لیا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا تھا کہ عیدالضحیٰ پرآلائشوں کو بروقت ٹھکانے لگایا جائے، اگرسڑکوں پر آلائشیں نظرآئی توذمہ داروں کیخلاف ایکشن لونگا، عوام کو صاف ماحول فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب عید سے پہلے ہی صفائی ستھرائی کے انتظامات کو بہتر بنانے کے لئے سرگرم ، شہباز شریف نے غفلت کے مرتکب پائے جانے والے افسران کو سرزنش کا بھی عندیا دیا جبکہ میٹگ میں تمام کمشنرز،میئرز، ڈپٹی کمشنرز اور متعلقہ اداروں کے سربراہاں موجود تھے

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

 کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ …