راولپنڈی : آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی دوشنبے میں تاجک صدر سے ملاقات ہوئی ہے ۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کی تاجک صدر سے ملاقات ہوئی ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا جس میں دفاع ،سیکیورٹی کے شعبوں میں پاک تاجک تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا جبکہ فریقین کامذاکرات اورعلاقائی تعاون کی اہمیت کااعادہ کیا گیا ۔
جنرل قمر باجوہ نےایس سی اورکنیت کیلئےحمایت پرتاجک صدرکا شکریہ اداکیا، آرمی چیف نے4ملکی انسداددہشتگردی فورم کی میزبانی پربھی شکریہ اداکیا۔
تاجک صدرنے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کے کردار کو سراہا، انہوں نے کہا کہ دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاک فوج کی کامیابی کیلئےدعاگو ہی
