کورٹ رپورٹرز ایسویسی ایشن کا ہنگامی اجلاس ،صحافی دوستوں کا تحفظ ضروری ہے وکلاگردی قبول نہیں صدر شعیب علی

لاہور(میڈیا پاکستان )کورٹ رپورٹرز ایسویسی ایشن کا ہنگامی اجلاس جس کی صدارت صدر شعیب علی نے کی اجلاس میں سیکرٹری محمد اشفاق ،نائب صدر عمر حیات ،فنانس سیکرٹری ملک اشرف اور انفارمیشن سیکرٹری فیصل خان کی شرکت اجلاس میں ہائیکورٹ بار کے زیر اہتمام آج کے ہونیوالے کنونشن کا متفقہ طور پر بائیکاٹ کا فیصلہ اس کے علاوہ اجلاس میں‌ کنونشن کی کوریج نہ کرنے پر غور او ر صدر شعیب علی کا کہنا تھا کہ سب سے پہلے اپنے صحافی دوستوں کا تحفظ ضروری ہے، ہائیکورٹ بار اپنے معاملات ٹھیک کرے ورنہ آج کے بعد ہر ایونٹ کے بائیکاٹ کا فیصلہ کرسکتے ہیں صدر شعیب علی،ہائیکورٹ بار کے چند نام نہاد وکلا اپنا قبلپ درست کریں ورنہ ہم راست اقدام اٹھانے پر مجبور ہو جائیں گئے سیکرٹری محمد اشفاق

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

 کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ …