بنوں میں آپریشن کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک، آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ایف آر بنوں جانی خیل میں پاک فوج کے آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک ہوئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق ایف آر بنوں جانی خیل کے قریب خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا گیا تو علاقے میں موجود دہشت گردوں نے فورسز پر فائرنگ کردی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق فورسز کی جوابی کارروائی میں دونوں دہشت گرد مارے گئے۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

 کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ …