ملاوٹ زدہ کیچپ، مائیو نیز بنانے پر عباد فوڈ ز پروڈکشن یونٹ سیل ۔اے ڈی جی آپریشنز1200کلو ناقص ، ملاوٹ زدہ مائیو نیز، کیچپ برآمد کر کے تلف کر دیا گیا۔ رافیعہ حیدر ڈرموں میں رکھا24من ناقص ،گلا سڑا خام مال بھی برآمد کر لیا گیا۔ اے ڈی جی آپریشنز150کلو ناقص ، مضر صحت ٹیکسٹائیل کلر بھی برآمد کر کے تلف کر دیے گئے۔ رافیعہ حیدر ویجیلنس سیل کی اطلاع پر سمسانی روڈ پر کاروائی کی گئی۔ رافیعہ حیدر
