پنجاب کےدبنگ آفیسر ڈی جی پنجاب سپورٹس بورڈ ذوالفقار گھمن کی 20 گریڈ میں ترقی

پنجاب سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر جنرل کے کریڈٹ پر بے شماردبنگ اور فلاحی فیصلے ہیں بطور ڈائریکٹر اینٹی کرپشن لاہور اور ڈی او آر لاہور سٹی گورنمنٹ انہوں نے سرکاری خزانے کو کروڑوں روپے کی ریکوری اور سرکاری اراضی واگزار کروالی تھی اور ڈی سی او ساہیوال بنے کے بعد پہلی بار کمپیوٹرائز ون ونڈو کے ذریعے فرد کا انعقاد ان کے کارنامے میں شامل ہے اسی طرح ڈی سی او جہلم بنے کے بعد انہوں نے جہلم میں ریکارڈ ترقیاتی کام کروائے اور جہلم کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا اور جہلم کو ایک مکمل سرکاری ہسپتال جو مقامی لوگوں کی مدد سے تیار کروایا گیا اس کے علاوہ جہلم میں پہلا اورسیز پاکستانیوں کے لیے دفتر کھولا گیا جس میں ریکارڈ شکایات پر فوری ایکشن لیں گے اور ڈی جی پنجاب سپورٹس بورڈ بنے کے بعد پنجاب بھر میں کھیلوں کے مقابلوں کا انعقاد کروائے اور گراونڈز کی رونقیں بحال کروائی بلکہ غیر ملکی کھلاڑیوں کو پاکستان میں لانے میں بھی اہم کردار ادا کیا اور صحافیوں کو بھی سپورٹس کے مقابلوں میں شریک کرنا ان کے کریڈٹ میں شامل ہے

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

 کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ …