نواز شریف کے سارے پلان ادھورے رہ گئے سابق وزیر اعظم کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا کس نے روکا اور کیوں روکا؟؟؟سب سامنے آگیا

اسلام آباد(میڈیا پاکستان) گزشتہ چند روز سے نوازشریف سے متعلق ایسی خبریں گردش کررہی تھیں کہ وہ عید سے قبل بیرون ملک جارہےہیں تاہم اب انکشاف ہوا ہے کہ نوازشریف کو بیرون ملک جانے سے روک دیاگیاہے اور یہ مشورہ انہیں ریاست کی جانب سے دیاگیاہے۔یہ دعویٰ شاہد مسعود نے اپنے پروگرام میں کیا ۔نوازشریف کی بیرون ملک روانگی سے متعلق بات کرتے ہوئے شاہدمسعود کا کہنا تھا کہ نوازشریف کو باہر جانے سے منع اس لیے کیاگیا ہے کہ ان کے ساتھ ایان علی والا واقعہ رونما ہوسکتا ہے عین ممکن ہے کہ جب وہ بیرون ملک روانگی کے
لیے ایئرپورٹ جائیں تو انکا پاسپورٹ ضبط کرلیا جائے اور انہیں کہا جائے کہ آپ کیخلاف نیب میں ریفرنسز چل رہے

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

 کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ …