لاہور (میڈیا پاکستان) ڈاکٹر عامر لیاقت حسین اور ساجد حسن کے بعدمسلم لیگ ن کے رہنما شیخ وقاص اکرم نے بھی بول نیوز کو خیر باد کہہ دیا۔تفصیلات کے مطابق بول نیوز پر تحریک انصاف کے سینئر رہنما شفقت محمود، پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر قمر زمان کائرہ اور مسلم لیگ ن کے شیخ وقاص اکرم ” اب پتہ چلا“ کے نام سے سیاسی پروگرام کرتے تھے تاہم اب شیخ وقاص اکرم نے بول نیٹ ورک کو خیر باد کہہ دیاہے۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں شیخ وقاص اکرم نے کہاکہ ” میں نے بول نیٹ ورک چھوڑ دیا ہے، اب
