ڈاکٹر عاصم ای سی ایل معاملہ ، کیس تین رکنی بینچ کے سامنے لگانے کا حکم

کراچی (میڈیا پاکستان )ڈاکٹر عاصم کا (dr asim) نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر سماعت میں عدالت نے کیس تین رکنی بینچ کے سامنے لگانے کا حکم دے دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عاصم کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے معاملے پر سماعت جسٹس مشیرعالم کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کی۔
جسٹس مشیر عالم کا کہنا تھا کہ کیس کو سماعت کے لئے تین رکنی بینچ کے سامنے مقرر ہونا چاہئے اور دو رکنی بینچ ہونے کے باعث کیس نہیں سن سکتے۔
عدالت کا کیس تین رکنی بینچ کے سامنے لگانے کا حکم دیدیا ، ڈاکٹر عاصم کا کیس دو رکنی بینچ کے سامنے سماعت کے لیے مقرر تھا۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

 کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ …