ایل ڈی اے کا جوہرٹاؤن میں غیر قانونی تعمیرات کےخلاف آپریشن

(میڈیا پاکستان) ایل ڈی اے کا جوہر ٹاؤن میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن، بغیر نقشہ کےتعمیر پانچ دوکانیں مسمارکردی گئیں۔
ذرائع کے مطابق ایل ڈی اے نے شہرمیں غیرقانونی تعمیرات کےخلاف آپریشن کیاگیا،جوہرٹاؤن میں یوایم ٹی کے قریب بغیرنقشہ کےتعمیرپانچ دوکانیں مسمارکردی گئیں۔فیصل ٹاؤن میں غیر قانونی طور پر قائم چھپن اورستاون سی میں دو دکانیں گرادی گئیں۔
حکام کےمطابق مالکان کو مسمار سےقبل نوٹسز جاری گئےتھے،دوران آپریشن مزاحمت سےنمٹنے کےلئےپولیس کی نفری اور انفورسمںٹ کا عملہ بھی موجود رہا،آپریشن اسسٹنٹ ڈائریکٹر رضا علی کی سربراہی میں کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ ڈرا ہوگیا

 کراچی: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دو میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ …