کنٹینر نے گاڑی کو ٹکر مار دی

فیصل آباد: (میڈیا92نیوز) کنٹینر نے گاڑی کو ٹکر مار دی
گٹ والا کے قریب کنٹینر گاڑی کو کچلتا ہوا نہر میں جاگرا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
(میڈیا92نیوز) کے مطابق فیصل آباد میں ایکسپریس وے پر کنٹینر نے گاڑی کو ٹکر ماری اور گاڑی کو کچلتا ہوا نہر میں جا گرا جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوئے، حادثے میں کیری ڈبے کا ڈرائیور اور کنٹینر کے کیبن میں بیٹھے 2 افراد جاں بحق جب کہ 2 زخمی ہوگئے۔
واقعے کے بعد ریسکیو 1122 نے امدادی کارروائیوں کے دوران کنٹینر کو نہر سے نکال لیا اور زخمی ہونے والے 2 افراد کو طبی امداد کے لیے فوراً اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب کا روڈا اور سی بی ڈی پنجاب میں سفری سہولیات کے لئے نئے نظام کی تشکیل کا فیصلہ

محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب نے عصر حاضر کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے روڈا اور …