تحریک انصاف کے کئی ناراض اہم رہنماء

نارووال (میڈیا92نیوز) تحریک انصاف کے کئی ناراض اہم رہنماء
تحریک انصاف کے کئی اہم رہنما مسلم لیگ(ن) میں شامل ہو گئے۔بتایا گیا ہے کہ نارووال میں تحریک انصاف کے کئی ناراض اہم رہنماء ٹکٹیں نہ ملنے کی وجہ سے اپنے ساتھیوں سمیت (ن ) لیگ میں شامل ہو گئے ہیں اور انہوں نے الیکشن میں سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کی حمائت کا اعلان کیا ہے ان میں سابق امیدوار صوبائی اسمبلی امین خان ، سٹی نارووال سے پی ٹی آئی کے رہنماء امجد خان کاکڑ اور نعیم خان کاکڑ شامل ہیں۔
امین خان نے گذشتہ روز منظور پورہ میںن لیگ کا جلسہ کرایا اور اس میںباقائدہ شمولیت اختیار کی جبکہ نعیم خان کاکڑ اور امجد خان کاکڑ نے احسن اقبال کے ساتھ ملاقات میں ن لیگ کی حمائت کی اور پی تی آئی کا مرکزی سیکرٹریئٹ ختم کر کے وہاں ن لیگ کا پرچم لہرا دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …