نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس

لاہور(نیٹ نیوز/میڈیا92نیوز )نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری کی زیرصدارت وزیراعلی آفس میں اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا۔ 3 گھنٹے تک جاری رہنے والے اجلاس میں عام انتخابات کی تیاریوں ، ممکنہ سیلاب ، ڈینگی اور پولیو سے بچاو¿ کے انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ نگران وزیراعلیٰ پنجاب ڈاکٹر حسن عسکری کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کے ضابطہ اخلاق پر سختی سے عملدرآمد کیا جا رہا ہے۔ اجلاس میں دریاو¿ں کے حفاظتی بند اور پشتوں کی مستقل نگرانی کا فیصلہ بھی کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب کا روڈا اور سی بی ڈی پنجاب میں سفری سہولیات کے لئے نئے نظام کی تشکیل کا فیصلہ

محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب نے عصر حاضر کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے روڈا اور …