بعض اوقا ت دونوں بیٹے مجھے نظر انداز کر دیتے ہیں،ما دھو ری ڈکشت

ممبئی(میڈیا92نیوز) با لی وڈ ادا کا رہ ما دھو ری ڈکشٹ نے کہا ہے کہ بعض اوقا ت ان کے دو نوں بیٹے انہیں نظر انداز کر دیتے ہیں۔ بھا رتی ذرائع ابلا غ کے مطا بق یہ با ت ادا کا رہ نے ایک ڈا نس ریئلیٹی شومقابلہ میں اس وقت کہی جب مقا بلہ میں شریک ایک امیدوار نے اپنی ڈانس پر فارمنس کوآنکھوں میں آنسوﺅ ں کے سا تھ اپنی ما ں کے لئے وقف کیا اور کہا کہ اسے پچھتاوا ہے کہ اس نے اپنی ما ں کو نظر اندازکیا اور تو جہ نہیں دی جس پر ما دھو ری ڈکشت نے کہاکہ”بعض اوقا ت میر ے بیٹے بھی مجھے نظر انداز کر دیتے ہیں جب میں انہیں بلا تی ہوں،جس پر مجھے شرمندگی محسوس ہو تی ہے ۔انہوں نے کہا کہ دراصل اس دنیا میں ہر ماں اپنے بچوں کو محفوظ رکھنا چاہتی ہے۔ جب میں چھوٹی تھی تو میں نے بھی یہی کیا لیکن اب میں ایک ما ں ہوں اور سمجھ سکتی ہوں کہ یہ کیسا محسو س ہو تا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب کا روڈا اور سی بی ڈی پنجاب میں سفری سہولیات کے لئے نئے نظام کی تشکیل کا فیصلہ

محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب نے عصر حاضر کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے روڈا اور …