سرخ بارش


ماسکو (میڈیا92نیوز) سائبیریا میں سرخ رنگ کی بارش ہونے لگی.
یہ کس فلم کا منظر نہیں بلکہ حقیقی نظارہ ہے جس میں روس کے شہر سائبیریا میں اچانک سرخ رنگ کی بارش برسنے لگی۔ جیسے ہی سرخ بارش برسی تو لوگوں نے سرخ بارش کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرنی شروع کر دی جس کے بعد لوگوں کی جانب سے آنیوالے دلچسپ کومنٹس بھی توجہ کا مرکز بنے رہے۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …