اڈیالہ جیل میں نواز شریف سے عام قیدی جیسا سلوک ہوگا

راولپنڈی: (میڈیا92نیوز) اڈیالہ جیل میں نواز شریف سے عام قیدی جیسا سلوک ہوگا.
سپرنٹنڈنٹ سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی سعید اللہ نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل میں کسی قسم کے خاص انتظامات نہیں کئے جا رہے، جیل میں صفائی سمیت دیگر انتظامات پہلے سے بہت بہتر ہیں، روزانہ کی بنیاد پر صفائی کی جاتی ہے۔
سعید اللہ نے کہا کہ میاں نواز شریف اور دیگر شریک ملزمان کی جیل آمد کی صورت میں انھیں عام قیدیوں کی طرح رکھا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …