جمناسٹک صلاحیتوں کا ماہر

(میڈیا 92نیوز) جمناسٹک صلاحیتوں کا ماہر
یوں تو آپ نے کئی نوجوانوں کو جمناسٹک اسٹنٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن جناب یہاں تو بچے بھی کسی سے پیچھے نہیں ہیں۔یقین نہیں تو ویڈیو میں نظر آنے والے اس ننھے شہزادے کو ہی دیکھ لیں جس کی مہم جوئی نے دیکھنے والوں کو تعریف کرنے پر مجبور کردیا ہے۔
تین سالہ ایرانی بچے کے حیرت انگیز کرتب
ایران سے تعلق رکھنے والے تین سالہ Arat Hosseiniنامی بچے نے خود سے کئی فٹ اونچے اسٹول پر چھلانگ لگانے کی ٹھانی اور کئی بار کی کوشش میں بلا آخر کامیاب ہوہی گیا۔
واضح رہے جمناسٹک صلاحیتوں کا ماہر ارات اکثر ایسے کارنامے انجام دینے میں ماہر ہے اور اسی مہارت کی بنا پر سوشل میڈیا اسٹار بن گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …