تحریکِ انصاف کے کارکنوں میں جشن

لاہور: (میڈیا 92نیوز) تحریکِ انصاف کے کارکنوں میں جشن
سابق وزیرِاعظم میاں نواز شریف کیخلاف ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ آتے ہی پی ٹی آئی کارکنوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی لیکن دوسری جانب لیگی کارکنوں نے افسردہ ہو کر احتجاج شروع کر دیا۔
سابق وزیرِاعظم میاں نواز شریف کیخلاف ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ آتے ہی پی ٹی آئی کارکنوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی لیکن دوسری جانب لیگی کارکنوں نے افسردہ ہو کر احتجاج شروع کر دیا۔
دوسری جانب ایون فیلڈ ریفرنس کا فیصلہ آنے کے بعد کھلاڑیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی، شہر شہر تحریکِ انصاف کے کارکنوں نے فیصلے کو زبردست خراجِ تحسین پیش کیا۔
پی ٹی آئی کارکن نواز شریف کیخلاف فیصلے پر پھولے نہیں سمائے، فیصلے کی خوشی میں کھلاڑیوں نے جشن منایا اور مٹھائی تقسیم کی۔ انہوں نے فیصلے کو حق اور سچ کی فتح قرار دیتے ہوئے قوم کو مبارکباد پیش کی۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …