نگران وزیراعلیٰ ڈاکٹر حسن عسکری سے چیئرمین پیمرا سلیم بیگ کی ملاقات ہوئی

لاہور(میڈیا92نیوز) نگران وزیراعلیٰ ڈاکٹر حسن عسکری سے چیئرمین پیمرا سلیم بیگ کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں عام انتخابات میں الیکشن کمیشن کے میڈیا کےلیے ضابطہ اخلاق پر عملدرآمد پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ س موقع پر حسن عسکری کا کہنا تھا کہ انتخابی عمل اور پولنگ پر میڈیا کا کردار انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ میڈیا نے انتخابی عمل کے دوران ذمہ داری سے فرائض سرانجام دینے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

جینیات سے وابستہ تناؤ ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ بڑھا دیتا ہے

بوسٹن: حال ہی میں ہونے والے ایک مطالعے سے پتہ چلا ہے کہ جینیاتی طور پر …