محکمہ ایکسائز موٹربرانچ میں ایک اور کرپشن منظر عام پر آگیا ہے

لاہور(میڈیا 92نیوز) محکمہ ایکسائز موٹربرانچ میں ایک اور کرپشن منظر عام پر آگئی ہے۔ ایکسائز موٹربرانچ میں نان کسٹم پیڈگاڑیوں کوغیر قانونی نمبروں کی الاٹمنٹ کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق 30 لاکھ سے ایک کروڑ والی گاڑیوں کو غیر قانونی طور پر نمبر الاٹ کیے گئے۔ غیر قانونی نمبر پلیٹس کی الاٹمنٹ سے قومی خزانے کو 60 کروڑ روپے سے زائد کا نقصان اٹھانا پڑا۔

یہ بھی پڑھیں

محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب کا روڈا اور سی بی ڈی پنجاب میں سفری سہولیات کے لئے نئے نظام کی تشکیل کا فیصلہ

محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب نے عصر حاضر کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے روڈا اور …