نواب شاہ میں کوچ، کار ،اور وین میں خوفناک تصادم، 11 افراد جاں بحق

نواب شاہ: (میڈیا92نیوز) کوچ،کار اور وین میں تصادم سے 11 مسافر جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔
میڈیا92نیوز کے مطابق نواب شاہ میں دوڑ روڈ پر مسافر کوچ، وین اور کار میں تصادم ہوا، واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے حادثہ پرپہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔
پولیس کےمطابق حادثے میں 11 مسافر جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے، زخمیوں اور لاشوں کو پیپلز میڈیکل اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب کا روڈا اور سی بی ڈی پنجاب میں سفری سہولیات کے لئے نئے نظام کی تشکیل کا فیصلہ

محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب نے عصر حاضر کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے روڈا اور …