رانا آصف توصیف نااہل

(میڈیا92نیوز) رانا آصف توصیف نااہل
این اے 105سے تحریک انصاف کے رہنما رانا آصف توصیف کو نااہل قرار دے دیا گیا، ان پر بنک ڈیفالٹر سے متعلق حقائق چھپانے کا الزام تھا، جسٹس شمس محمود مرزا کی سربراہی میں لاہور ہائیکورٹ کے دورکنی بنچ نے فیصلہ سنایا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق این اے 105سے تحریک انصاف کے رہنما رانا آصف توصیف کو نااہل قرار دے دیا گیا، راناآصف توصیف پر بنک ڈیفالٹر سے متعلق حقائق چھپانے کا الزام تھا، جسٹس شمس محمود مرزا کی سربراہی میں دورکنی بنچ نے فیصلہ سنایا ۔

یہ بھی پڑھیں

محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب کا روڈا اور سی بی ڈی پنجاب میں سفری سہولیات کے لئے نئے نظام کی تشکیل کا فیصلہ

محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب نے عصر حاضر کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے روڈا اور …