جعلی ڈگری کیس کا فیصلہ سنادیا گیا

(میڈیا92نیوز) جعلی ڈگری کیس کا فیصلہ سنادیا گیا
ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس میں شعیب شیخ سمیت 23 ملزمان کو 7 قید کی سزا سنادی گئی۔
میڈیا92نیوز کے مطابق ایگزیکٹ جعلی ڈگری کیس کا فیصلہ سنادیا گیا، فیصلے میں شعیب شیخ سمیت 23 ملزمان کو 7 قید کی سزا سنائی دی گئی جب کہ عائشہ شعیب شیخ سمیت 3 ملزمان کو بری کردیا گیا۔ عدالت نے اپنے حکم نامے میں کہا کہ تمام سزاؤں کا اطلاق ایک ساتھ ہو گا۔

یہ بھی پڑھیں

عام انٹرنیٹ سے 45 لاکھ گُنا تیز انٹرنیٹ

برمنگھم: سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ …