پتھروں سے شاندار فن پاری


نیویارک (میڈیا92نیوز) امریکہ میں پتھروں سے شاندار فن پاری کا مظاہرہ .
امریکی باصلاحیت فنکار نے پتھروں اور چٹانوں سے شاندار توازن کا مظاہرہ کرتے ہوئے دیکھنے والوں کو حیران کردیا ہے۔ مائیکل گریب نامی اس ماہر آرٹسٹ نے بے ڈول چٹانوں اور پتھروں کو اس طرح ایک دوسرے پر ٹکا کر رکھا کہ دیکھنے والے کو نظارہ کسی جادو سے کم معلوم نہیں ہوتا۔

یہ بھی پڑھیں

روشن ڈیجیٹل کھاتوں کی تعداد 6 لاکھ سے تجاوز کر گئی

میڈیا 92 نیوزڈسک کراچی: اسٹیٹ بینک کے مطابق روشن ڈیجیٹل کھاتوں کی تعداد 6 لاکھ …