خاتون چھپکلی کی عاشق


لاہور: (میڈیا92نیوز) یہ بات سننے میں تو عجیب لگتی ہے کہ خاتون کی محبت چھپکلی لیکن امریکی خاتون حقیقت میں اپنی پالتو چھپکلی سے بہت کرتی ہے .
امریکی ریاست کیلی فورنیا سے تعلق رکھنے والی یہ خاتون اپنی پالتو چھپکلی سے اس قدر محبت کرتی ہے کہ اسے ہر وقت اپنے ساتھ رکھتی ہے۔ آئس نامی یہ خاتون نہ صرف اس لال چھپکلی کو اپنے ہاتھوں سے کھانا کھلاتی ہے بلکہ بستر پر بھی اسے اپنے ساتھ سلاتی ہے ۔چھ سالہ میک گیور نامی اس چھپکلی کے سوشل میڈیا پر 1لاکھ 80ہزار سے زائد مداح موجود ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

کوئٹہ: اے این ایف کی بڑی کارروائی، سوا 2 ٹن منشیات پکڑ لی، 4 اسمگلرز گرفتار

میڈیا 92 نیوزڈسک اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) انٹیلی جنس نے کوئٹہ میں …