تازہ تریندلچسپ و عجیب

سفر کے دوران طیارے میں انوکھی چوری

دبئی سٹی(میڈیا92نیوز) سفر کے دوران طیارے میں انوکھی چوری
خاتون نے امریکہ سے براستہ دبئی ایک عرب ملک کیلئے سفر کے دوران طیارے میں بیٹھے بیٹھے اپنے کریڈٹ کارڈ کے ذریعے 21000 درہم (تقریباً سات لاکھ پاکستانی روپے) کی خریداری کی اور منزل پر پہنچنے کے بعد خاموشی سے گھر کی راہ لی۔ بعد میں معلوم ہوا جس کریڈٹ کارڈ سے خریداری کی وہ تو ایکٹو ہی نہیں تھا۔جدید دور میں چوری چکاری کے طرقے تو جدید ہوئے ہی ہیں لیکن ایک خاتون نے تو تمام نئے و پرانے اور ٹیکنالوجی کے ماہر چوروں کو بھی مات دیدی۔ خاتون امریکہ سے براستہ دبئی ایک عرب ملک کیلئے سفر کر رہی تھی سفر کے دوران اس نے طیارے میں بیٹھے بیٹھے اپنے کریڈٹ کارڈ کے ذریعے 21000 درہم (تقریباً سات لاکھ پاکستانی روپے) کی خریداری کی اور منزل پر پہنچنے کے بعد خاموشی سے گھر کی راہ لی۔ بعد میں ائر لائن کو معلوم ہوا کہ خاتون نے جس کریڈٹ کارڈ سے خریداری کی تھی وہ تو ایکٹو ہی نہیں تھا۔

Back to top button