راولپنڈی(میڈیا پاکستان) ڈ ی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور سے چینی نائب سفیر لی جیان نے ملاقاتے کی جس مین دوطرفہ تعلقات سمیت خطے کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، بدھ کے روز چین سفارتخانے کے ناظم الامور لی جیان نے آئی ایس پی آر کا دورہ کیا، جہاں پر انہوں نے میجر جنرل آصف غفور سے ملاقات کی جس میں پاک چین تعلقات میں مضبوطی اور سی پیک کی سکیورٹی سمیتباہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت کی گئی، میجر جنرل آصف غفور نے دونوں ممالک کی فوج کے
