4 سالہ بچے نے جہاز اڑا لیا


کیلیفورنیا (میڈیا92نیوز) چھوٹے بچے نے اپنا جہاز اڑانے کا خواب پورا کرلیا.
یوں تو آپ نے کئی پائلٹس کو جہاز اڑاتے ہوئے دیکھا ہو گا لیکن جناب یہاں تو بچے بھی جہاز اڑانے کے شوقین ہیں۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سین برنازڈینو سے تعلق رکھنے والے 4 سالہ بچے کو آسمان پر اڑنے کا شوق چڑھا تو اپنے پاپا کے ساتھ جہاز میں بیٹھا اور ان کی زیر نگرانی خود جہاز کو کنٹرول کرنے کا مظاہرہ کرتے ہوئے آسمان کی خوب سیر کی۔

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں گاڑیوں کے ڈیلر کے گھر چھاپے میں تکیوں سے کتنی غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی؟

میڈیا 92 نیوزڈسک کراچی: حساس اداروں نے پی ای سی ایچ سوسائٹی میں مشترکہ آپریشن …