پاکستانتازہ ترینشوبز

میرے گالوں میں پڑتے ڈمپل میری خوبصورتی میں اضافہ کرتا ہے، پریتی زنٹا

لاہور(میڈیا 92نیوز) بالی کی اداکارہ پریتی زنٹا ہمارے نمائندے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اچھا ملک ہے اور مجھے پاکستان بہت پسند ہے ۔اپنے نمائندے نے جب پریتی زنٹا سے ان کی خوبصورتی کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے کہا کہ میرے گالوں میں پڑتے ڈمپل سے خوبصورتی میں ہوتا اضافہ ہوتا ہے،میں بالی ووڈ کی چلبلی اداکارہ ہوں اور مجھے بالی ووڈ کی سب سے پڑھی لکھی اداکارہ بھی مانا جاتا ہے اور میں نے اپنے ملک کے شملہ کالج سے انگلش میں آنرز کیااور اس کے بعد کرمنل نفسیات میں ماسٹرز کی ڈگری بھی حاصل کی۔میں اپنے ملک کی پڑھی لکھی اداکارہ ہوں اوراپنی اداکاری خوب دل و جان سے اداکرتی ہوں۔

Back to top button