ایمرا باڈی نے اینکا باڈی اور ایمپرا باڈی کے تعاون سے ایمرا سنٹر پنجاب فٹ اسٹیڈیم
میں عام انتخابات 2018 کی کوریج کے لیے ایک الیکشن سیل بنانے کا فیصلہ کیا ہے جہاں سے تمام ایمرا ممبران کو بروقت نتائج کی صورتحال سے آگاہ کیا جائے گا اور الیکشن کے حوالے سے اہم فوٹیج اور انفارمیشن بھی ملے گی اس سلسلے کے لیے ایمرا سنٹر میں سسٹم بھی لگایا جارہے ہیں اور تمام ممبران ایمرا سنٹر میں بیٹھ کر اپنے دفاتر میں خبریں بھی ٹاپ کرکے بھجوا سکتے ہیں اور تمام انفارمیشن ایمرا وٹس ایپ گروپوں میں شئیر کی جائے گی
شکریہ
صدر ایمرا آصف بٹ
صدر ایمپرا راو شاہد
صدر اینکا ملک اقبال گجر
سیکرٹری ایمرا سلیم شیخ
انفارمیشن سیکرٹری میاں داود
آفس سیکرٹری افضل سیال
اینڈ ایمرا باڈی
مزید معلومات کے لیے
ایمرا سنٹر سے رجوع کیا جائے شکریہ