(میڈیا92نیوز) بلاول بھٹو زرداری کی عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر حاضری
کراچی: (میڈیا92نیوز) بلاول بھٹو زرداری نے لیاری میں انتخابی مہم کے آغاز سے قبل عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور پھولوں کی چادر بھی چڑھائی۔
لاول بھٹو زرداری نے عبداللہ شاہ غازی کے مزار پر حاضری دی جہاں ایک شخص نے ان کا بوسہ لیا۔ بلاول بھٹو زرداری کو ایک شخص نے اجرک پہنائی اور بوسہ لیا جس پر بلاول نے ناپسندیدگی کا اظہار کیا۔
یہ بھی پڑھیں : بلاول بھٹو کی عبداللہ شاہ غازی اور بخاری شاہ کے مزار پر حاضری
بعدازاں بلاول بھٹو زرداری نے این اے 246 میں مرکزی الیکشن آفس کا افتتاح کیا اور علاقہ مکینوں سے خطاب بھی کیا۔
