پاکستانتازہ ترین

ن لیگ کو بڑا نقصان

راجن پور: (میڈیا92نیوز) ن لیگ کو بڑا نقصان
ضلع راجن پور میں پاکستان مسلم لیگ نوں کو ایک اور دھچکا، سابق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی شیر علی گورچانی سمیت تمام امیدواروں نے آزاد حیثیت میں الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔جام پور سے پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدواروں نے جیپ کا انتخابی نشان حاصل کرنے کے لئے آر او آفس میں درخواست جمع کرا دی۔ این اے 193 شیر علی گورچانی، 194 ڈاکٹر حفیظ الرحمن دریشک، پی پی 293، 295 پرویز اقبال گورچانی اور 296 یوسف دریشک کے امیدواروں نے پارٹی ٹکٹ واپس کر دیئے۔

Back to top button