(میڈیا92نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
نگران حکومت کی دوسری بار عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاری، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لٹر اضافے کی سفارش سمری، وزارت خزانہ کو ارسال۔ واضح رہے نگران حکومت کی جانب سے 5 روپے 40 پیسے پٹرول، 6 روپے 20 پیسے ہائی سپیڈ ڈیزل اور10 روپے 50 پیسے لائٹ ڈیزل کی قیمت میں اضافے کرنے کی تجویز دی گئی ہے
