کتے وفاداری کے بعد اب لوگوں کی جانیں بچائیں گے


میڈرڈ (میڈیا92نیوز) کتے وفاداری کے بعد، اب لوگوں کی جانیں بچائیں گے.
سپین کے پولیس اہلکاروں نے کتوں کو طبی امداد فراہم کرنے کی تربیت دے دی۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کتا پولیس اہلکار کو دل کا دورہ پڑنے کی صورت میں کیسے طبی امداد فراہم کر رہا ہے۔ کتے کی سوشل میڈیا پر وائرل ہونیوالی ویڈیو کو اب تک 20 لاکھ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

کوئٹہ: اے این ایف کی بڑی کارروائی، سوا 2 ٹن منشیات پکڑ لی، 4 اسمگلرز گرفتار

میڈیا 92 نیوزڈسک اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) انٹیلی جنس نے کوئٹہ میں …