میڈیا92نیوز کی پیشگوئی درست ، لاہورئیے مزے لے رہے ہیں

لاہور(میڈیا 92نیوز) موسم کے حوالے سے میڈیا 92کی جانب سے اپنے ناظرین اور قارئین کو دی جانے والی خوشخبری درست ثابت ہوئی اور یوں میڈیا 92نے سب سے پہلے خبر دینے کا اعزاز برقرار رکھا۔ میڈیا 92نے پیر 25جون کو اپنی ویب سائٹ اور ویب چینل پر یہ خبر دی تھی کہ اگلا پورا ہفتہ لاہور بے سکھ کا سانس لینگے اور اتوار تک مسلسل موسم خوشگوار رہے گا میڈیا 92نیوز کی موسم کے حوالے سے یہ پیش گوہی درست ثابت ہوئی اور گزشتہ 5روز سے موسم نے زبردست انگڑائی لی ہے رم جھم کے ساتھ کالی گھٹائیں بھی آسمان پر چھائی ہوئی ہیں

یہ بھی پڑھیں

کوئٹہ: اے این ایف کی بڑی کارروائی، سوا 2 ٹن منشیات پکڑ لی، 4 اسمگلرز گرفتار

میڈیا 92 نیوزڈسک اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) انٹیلی جنس نے کوئٹہ میں …