لاہور(میڈیا 92نیوز) پاکستان میں انتخابی محاذ آرائی گرم ہے لیکن تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین خاموشی سے بیرون ملک روانہ ہو گئے۔ جہانگیر ترین کی اچانک بیرون ملک روانگی پر سیاسی حلقوں میں چیہ میگوئیاں کی جا رہی ہیں۔