ہمارے کوئی سیاسی عزائم نہیں اور نہ ہی ہماری جانب سے کسی پارٹی کو ٹارگٹ کیا جا رہا، چیئرمین نیب

لاہور(میڈیا 92نیوز) چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال نے نیب ہیڈ کوارٹرز پہنچے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے کوئی سیاسی عزائم نہیں ہیں اور نہ ہی ہماری جانب سے کسی پارٹی کو ٹارگٹ کیا جا رہا ہے، لوگ الیکشن مہم بھی چلائیں اور جب نیب بلائے تو پیش بھی ہوں۔ جبکہ دوسری جانب صاف پانی کیس کے حوالے سے سابق صوبائی وزیر زعیمقادری نیبا ٓفس میں پیش ہو گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں گاڑیوں کے ڈیلر کے گھر چھاپے میں تکیوں سے کتنی غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی؟

میڈیا 92 نیوزڈسک کراچی: حساس اداروں نے پی ای سی ایچ سوسائٹی میں مشترکہ آپریشن …