لاہور(میڈیا 92نیوز)مریم نواز ایک بار پھر یو ٹرن، این اے 125سے دستبردار، این اے 127سے الیکشن لڑیں گی۔ نون لیگ این اے 125کے سیاسی اکھاڑے کے لئے پہلوان فائنل نہ کر سکی۔ تحریک انصاف کی یاسمین راشد کا مقابلہ کون کرے گا؟ قرعہ بلال یاسین کے نام نکلے گا یا پرویز ملک کو ٹکٹ ملے گی، امیدوار تذبذب کا شکار ہیں۔
