ایاز صادق کی جوڑے پل سے انتخابی مہم

لاہور(میڈیا 92نیوز) پاکستان مسلم ن کی انتخابی مہم تیز۔ رہنما ایاز صادق نے جوڑے پل سے انتخابی مہم۔ الیکشن کمیشن کو جو کردار ادا کرنا چاہیے وہ ادا نہیں کر رہا۔ پشاور میں ڈینگی آیا تو عمران خان پہاڑوں پر چڑھ گئے۔ کارنر میٹنگ میں ایاز صادق عمران خان برسے۔ مسلم لیگ نے انتخابات کی تیاری کیلئے کمر کس لی۔ جوڑے پل کے علاقے میں کارنر میٹنگ کا انعقاد رہنما مسلم لیگ ن سردار ایاز صادق کا جوڑے پل کارنر میٹنگ سے خطاب سردار ایاز صادق نے کارنر میٹنگ سے خطاب میں عمران خان پر تنقیدی وار بھی کیے بولے۔ عمران خان نے سی پیک منصوبے میں روڑ ے اٹکائے اور کے پی میں ایک ڈیم تک نہیں بنایا۔ کارنر میٹنگ میں کارکنوں اور اہل علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق خطاب میں کہا کہ مسلم لیگ ن کا راستہ کوئی نہیں روک سکتا اور نواز شریف دلوں میں بستے ہیں۔ ایاز صادق نے کہا کہ 25 جولائی کو مسلم لیگ ن سر خرو ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں

پیکا ایکٹ کے تحت گرفتار صحافی خالد دو روزہ جسمانی ریمانڈ ایف آئی اے کے حوالے

میڈیا 92 نیوزڈسک اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے نجی چینل کے گرفتار صحافی خالد …