رہنما مسلم لیگ ن سائرہ افضل تارڑ کو حافظ آباد سے الیکشن کیلئے اہل قرار

لاہور(میڈیا92نیوز) رہنما مسلم لیگ ن سائرہ افضل تارڑ کو حافظ آباد سے الیکشن کیلئے اہل قرار دے دیا گیا ہے۔ مخالف امیدوار شوکت بھٹی کی اپیل ناقابلِ سماعت قرار دیتے ہوئے مسترد کردی گئی۔ جسٹس شہباز رضوی نے اپنا محفوظ کیا گیا فیصلہ جاری کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

کوئٹہ: اے این ایف کی بڑی کارروائی، سوا 2 ٹن منشیات پکڑ لی، 4 اسمگلرز گرفتار

میڈیا 92 نیوزڈسک اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف ) انٹیلی جنس نے کوئٹہ میں …