لاہور(میڈیا 92نیوز) تحریک لبیک یا رسول اللہ کے مولانا اشرف آصف جلالی بھی نا اہل قرار۔ اپیلٹ ٹربیونل نے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل منظور کر لی۔ مولانا اشرف آصف جلالی اب این اے 81 گوجرانوالہ سے الیکشن نہیں لڑ سکتے۔