لاہور(میڈیا 92نیوز) قذافی سٹیڈیم میں بارش کا پانی جمع ہونے کی وجہ سے کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ منسوخ کردیا گیا۔ دورہ زمبابوے کے لیے قومی ٹیم کے کیمپ کا آج تیسرا اور آخری روز تھا۔