بیوی نے شوہر کو جیل سے رہائی پر دوبارہ جیل بھیج دیا


لندن (میڈیا92نیوز) کولاراڈو میں اپنی نوعیت کا ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جب بیوی نے جیل سے رِہا ہونے والے شوہر کو دو ہی گھنٹوں میں واپس جیل بھجوا دیا۔38سالہ جیم ررنڈرسن کو ایک اور رہا ہونیوالے قیدی کی غلط فہمی میں رہائی مل گئی جو خوشی خوشی گھر لوٹا تو بیوی نے حقیقت جاننے کے بعد اسے خود واپس جیل پہنچا دیا۔

یہ بھی پڑھیں

روشن ڈیجیٹل کھاتوں کی تعداد 6 لاکھ سے تجاوز کر گئی

میڈیا 92 نیوزڈسک کراچی: اسٹیٹ بینک کے مطابق روشن ڈیجیٹل کھاتوں کی تعداد 6 لاکھ …