لاہور(میڈیا 92نیوز) پولیس کی جانب سے تھانے کی سطح پر بنائی جانے والی تمام کوآرڈی نیٹر کمیٹیاں تحلیل کر دی گئیں۔ ایس ایس پی کے مطابق کوآرڈی نیٹر کمیٹیاں تحلیل کرنے کا بنیادی مقصد انتخابات کو صاف اور شفاف بنانا ہے۔ کمیٹیاں فوری طور پر تحلیل کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔
