لاہور(میڈیا 92نیوز) خواجہ آصف این اے 73سے الیکشن لڑنے کے لئے اہل قرار دے دیئے گئے۔ کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل خارجی کر دی گئی۔