لاہور(میڈیا 92نیوز) ٹکٹوں کی تقسیم کے حوالے سے مسلم لیگ ن میں اہم پیشرفت، ن لیگ میں بغاوت کے مزید جھٹکے آنے کا امکان ہے۔ یقین دہانی کے باوجود سیف الملوک کھوکھر کے بیٹے فیصل سیف کوپارٹی کی جانب سے ٹکٹ نہ دیا گیا جس سے کھوکھر برادری میں ناراضگی کی لہر دوڑ گئی ہے۔
