نگران وزیر اعلیٰ حسن عسکری سے چین کے قائم مقام کونسل جنرل کی ملاقات

لاہور(میڈیا 92نیوز) نگران وزیر اعلیٰ حسن عسکری سے چین کے قائم مقام کونسل جنرل نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق نگران وزیر اعلیٰ ڈاکٹر حسن عسکری کی زیر صدارت آج صوبائی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں فیصلہ کیا گیا کہ نئے مالی سال کے 4ماہ کے بجٹ کی منظوری دی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں

کراچی میں گاڑیوں کے ڈیلر کے گھر چھاپے میں تکیوں سے کتنی غیر ملکی کرنسی برآمد ہوئی؟

میڈیا 92 نیوزڈسک کراچی: حساس اداروں نے پی ای سی ایچ سوسائٹی میں مشترکہ آپریشن …