دہلی(میڈیا92نیوز) فٹ رہناہرکسی کی خواہش ہوتی ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ جیکلین کیسے فٹ رہتی ہیں انہوں نے اپنا رازبتادیا ہے۔ اداؤں،نخروں اورخوبصورتی کےپیچھےہےکیا؟جیکلین نے حسن کا نسخہ سب کو بتا دیا۔مٹکتی پھرکتی جیکلین فرنینڈس،اپنی سمارٹنس کو لے کر انڈسڑی میں بے حد مقبول ہیں۔ لچکیلے جسم کا راز بتا تے ہوئے انکا کہنا ہے کہ یوگا کر کے خود کو فٹ رکھتی ہیں ۔اگر آپ بھی جیکلین جیسا جسم چا ہتے ہیں تو یوگا شروع کر دیں۔
