(میڈیا92نیوز) این اے 72 سے فردوس عاشق اعوان کو بھی الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی۔ اپلیٹ ٹریبیونل نے کاغذاتِ نامزدگی کی منظوری کے خلاف اپیل مسترد کردی۔