دولہا ٹریکٹر پر دلہن سے شادی کرنے پہنچ گیا


بیجنگ( میڈیا92نیوز)دلہن کو گاڑی اور بگھی میں لانے کا فیشن اب اولڈ ہوگیا،اسی لیے چین کے دولہا نے بارات لے جانے کا انوکھا سٹائل اپناتے ہوئے دلہن کوٹریکٹر میں بٹھاکرشادی کرنے پہنچ گیا۔دولہا نے اپنی شادی میں دبنگ اینٹری دے کر سب کو حیران کردیا۔

یہ بھی پڑھیں

روشن ڈیجیٹل کھاتوں کی تعداد 6 لاکھ سے تجاوز کر گئی

میڈیا 92 نیوزڈسک کراچی: اسٹیٹ بینک کے مطابق روشن ڈیجیٹل کھاتوں کی تعداد 6 لاکھ …